☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19506 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٢٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي زائدة عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: إذا طلق الرجل امرأته ولها منه ولد فعليه الرضاع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20295، ترقيم محمد عوامة 19506)
حدیث نمبر: 19507 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي (الأحوص) (١) عن عبد اللَّه قال: عليه رضاعه حتى (تفطمه) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔ جبکہ بچہ دودھ پینا چھوڑ نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20296، ترقيم محمد عوامة 19507)