☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر حالتِ حیض میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 18048 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ فَلَا تَعْتَدُّ بِهَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18692، ترقيم محمد عوامة 18048)
حدیث نمبر: 18049 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي الَّذِي يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18694، ترقيم محمد عوامة 18049)
حدیث نمبر: 18050 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ ؛ لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18695، ترقيم محمد عوامة 18050)
حدیث نمبر: 18051 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ وَهِيَ حَائِضٌ ؛ لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18696، ترقيم محمد عوامة 18051)
حدیث نمبر: 18052 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهَرِيِّ قَالَ:" لا تَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18697، ترقيم محمد عوامة 18052)
حدیث نمبر: 18053 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18698، ترقيم محمد عوامة 18053)
حدیث نمبر: 18054 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18699، ترقيم محمد عوامة 18054)
حدیث نمبر: 18055 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَهَا وَهِيَ حَائِضٌ لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18700، ترقيم محمد عوامة 18055)
حدیث نمبر: 18056 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ سَاعَةَ حَاضَتْ؟ قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18701، ترقيم محمد عوامة 18056)
حدیث نمبر: 18057 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابربن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18702، ترقيم محمد عوامة 18057)
حدیث نمبر: 18058 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، وَخِلَاسٍ، قَالَا:" لَا تَعْتَدُّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18703، ترقيم محمد عوامة 18058)
حدیث نمبر: 18059 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تو اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18704، ترقيم محمد عوامة 18059)