☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18679 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " النِّيَّةُ فِيمَا خَفِيَ ؛ فَأَمَّا فِيمَا ظَهَرَ ؛ فَلَا نِيَّةَ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نیت مخفی چیزوں میں ہوتی ہے ظاہر چیزوں میں نیت کا اعتبار نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19388، ترقيم محمد عوامة 18679)
حدیث نمبر: 18680 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً يَنْوِي ثَلَاثًا؟ قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور نیت تین کی کی تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19389، ترقيم محمد عوامة 18680)
حدیث نمبر: 18681 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَعْفَرٍ الْأَحْمَرِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19390]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19390، ترقيم محمد عوامة 18681)
حدیث نمبر: 18682 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ , وَأَشَارَ بِيَدِهِ ثَلَاثًا، قَالَ: فَسَأَلُوهُ عَنْ ذَلِكَ , فَقَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے طلاق ہے اور ہاتھ سے تین کا اشارہ کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19391، ترقيم محمد عوامة 18682)
حدیث نمبر: 18683 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ بَيَانٍ، قَالَ: سُئِلَ الشَّعْبِيُّ، عَنْ أَبْوَابِ الطَّلَاقِ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: " سُئِلَ رَجُلٌ مَرَّةً أَطَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ قَالَ: فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ بِأَرْبَعِ أَصَابِعَ وَلَمْ يَتَكَلَّمْ , فَفَارَقَ امْرَأَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص سے سوال کیا گیا کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس نے انگلی سے چار کا اشارہ کیا اور کوئی بات نہ کی تو اس نے اپنی بیوی کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19392، ترقيم محمد عوامة 18683)