حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ بَيَانٍ، قَالَ: سُئِلَ الشَّعْبِيُّ، عَنْ أَبْوَابِ الطَّلَاقِ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: " سُئِلَ رَجُلٌ مَرَّةً أَطَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ قَالَ: فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ بِأَرْبَعِ أَصَابِعَ وَلَمْ يَتَكَلَّمْ , فَفَارَقَ امْرَأَتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص سے سوال کیا گیا کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اس نے انگلی سے چار کا اشارہ کیا اور کوئی بات نہ کی تو اس نے اپنی بیوی کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19392، ترقيم محمد عوامة 18683)