حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ , وَأَشَارَ بِيَدِهِ ثَلَاثًا، قَالَ: فَسَأَلُوهُ عَنْ ذَلِكَ , فَقَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تجھے طلاق ہے اور ہاتھ سے تین کا اشارہ کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19391، ترقيم محمد عوامة 18682)