حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " النِّيَّةُ فِيمَا خَفِيَ ؛ فَأَمَّا فِيمَا ظَهَرَ ؛ فَلَا نِيَّةَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نیت مخفی چیزوں میں ہوتی ہے ظاہر چیزوں میں نیت کا اعتبار نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19388، ترقيم محمد عوامة 18679)