٢٠٣٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو عن محمد بن إبراهيم (قال) (١) : قال ابن عباس: ﴿إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ﴾ [الطلاق: ١] ، ⦗٤٨٤⦘ (قال) (٢) : (٣) الفاحشة (٤) [أن (تبذو) (٥) على (أهله) (٦) إذا فعلت ذلك حل لهم أن يخرجوها (٧) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ فاحشہ یہ ہے کہ وہ اپنے خاوند کے گھروالوں سے بدزبانی کرے، جب وہ ایسا کرے تو وہ اسے اس کے گھر سے نکال سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20339، ترقيم محمد عوامة 19548)