☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19549
حدیث نمبر: 19549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن موسى ابن عقبة عن نافع عن ابن عمر في قول اللَّه: ﴿إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ﴾ قال: (خروجها من بيتها فاحشة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت کا گھر سے نکلنا فاحشہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20340، ترقيم محمد عوامة 19549)
پچھلی حدیث → (19548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19550)