☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک صاحبِ زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر ایک صاحبِ زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18671 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قِيلَ لَهُ: أَلَكَ امْرَأَةٌ؟ وَلَهُ امْرَأَةٌ، فَقَالَ: لَا , فَقَالَ إِبْرَاهِيمَ:" كِذْبَةٌ كَذَبَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک صاحب زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے ایک جھوٹ بولا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19380، ترقيم محمد عوامة 18671)
حدیث نمبر: 18672 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَرَ , أَنَّهُ قَالَ: " كِذْبَةٌ فِي الرَّجُلِ لَهُ امْرَأَةٌ فَسُئِلَ: أَلَكَ امْرَأَةٌ؟ فَيَقُولُ: لَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک صاحب زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے ایک جھوٹ بولا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19381، ترقيم محمد عوامة 18672)
حدیث نمبر: 18673 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" هُوَ كَاذِبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ جھوٹا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19382، ترقيم محمد عوامة 18673)
حدیث نمبر: 18674 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19383، ترقيم محمد عوامة 18674)
حدیث نمبر: 18675 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" لَيْسَ بِشَيْءٍ". حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" هُوَ كَاذِبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ جھوٹا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19384، ترقيم محمد عوامة 18675)