حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قِيلَ لَهُ: أَلَكَ امْرَأَةٌ؟ وَلَهُ امْرَأَةٌ، فَقَالَ: لَا , فَقَالَ إِبْرَاهِيمَ:" كِذْبَةٌ كَذَبَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک صاحب زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے ایک جھوٹ بولا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19380، ترقيم محمد عوامة 18671)