☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← قوله (تعالى): ﴿ولا يحل لهن أن يكتمن ما خلق الله في أرحامهن﴾
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 19440 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء عن عكرمة في قوله (تعالى) (١) : ﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾ [البقرة: ٢٢٨] ، قال: الحيض، ثم قال خالد: الدم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے اور حضرت خالد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20226، ترقيم محمد عوامة 19440)
Hadith No.: 19441 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٢٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن (مطرف) (٢) عن الحكم (عن) (٣) مجاهد وإبراهيم قال أحدهما: الحبل، (وقال الآخر) (٤) : الحيض.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل اور حیض ہے اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20227، ترقيم محمد عوامة 19441)
Hadith No.: 19442 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أن تقول: أنا حامل، وليست بحامل، أو تقول: أنا حائل، وليست بحائل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت یہ کہے کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ یہ کہے کہ میں حائل ہونے والی ہوں حالانکہ وہ حائل ہونے والی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20228، ترقيم محمد عوامة 19442)
Hadith No.: 19443 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن (عبيدة) (١) عن (ابن) (٢) ⦗٤٥٤⦘ سعيد بن جبير عن أبيه عن ابن عباس قال: الحيض والحبل (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحیض اور حمل ہے اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20229، ترقيم محمد عوامة 19443)
Hadith No.: 19444 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن جويبر عن الضحاك قال: الولد والحيض.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراداولاد اور حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20231، ترقيم محمد عوامة 19444)
Hadith No.: 19445 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا شبابة عن ورقاء عن بن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾، قال: لا يحل للمطلقة أن تقول: (أنا) (١) حائض، وليست بحائض، ولا تقول: إني حبلى و (ليست) (٢) بحبلى، ولا تقول: لست، بحبلى و (هي) (٣) حبلى.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ طلاق شدہ عورت کے لئے یہ کہنا حلال نہیں کہ میں حائضہ ہوں حالانکہ وہ حائضہ نہ ہو اور یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو اور جب وہ حاملہ ہو تو یہ کہنا درست نہیں کہ میں حاملہ نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20232، ترقيم محمد عوامة 19445)
Hadith No.: 19446 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة: ﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾، قال: (الحبل والحيض، وقال إبراهيم) (١) : (الحيض) (٢) وحده.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20233، ترقيم محمد عوامة 19446)
Hadith No.: 19447 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا ابن فضيل عن مطرف عن الحكم عن مجاهد: (﴿وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ﴾ قال) (١) : الحبل والحيض.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحمل اور حیض ہے اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20234، ترقيم محمد عوامة 19447)