٢٠٢٢٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن (مطرف) (٢) عن الحكم (عن) (٣) مجاهد وإبراهيم قال أحدهما: الحبل، (وقال الآخر) (٤) : الحيض.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل اور حیض ہے اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20227، ترقيم محمد عوامة 19441)