٢٠٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن (عبيدة) (١) عن (ابن) (٢) ⦗٤٥٤⦘ سعيد بن جبير عن أبيه عن ابن عباس قال: الحيض والحبل (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادحیض اور حمل ہے اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس سے مراد حمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20229، ترقيم محمد عوامة 19443)