☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خلع یافتہ عورت عدت کہاں گزارے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← خلع یافتہ عورت عدت کہاں گزارے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 18782 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْمُعْتَدَّةُ تَعْتَدُّ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا ؛ لِأَنَّهُ إنْ شَاءَ رَاجَعَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی تاکہ اگر وہ چاہے تو رجوع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19499، ترقيم محمد عوامة 18782)
حدیث نمبر: 18783 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ الرُّبَيِّعَ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا , فَأَتَى مُعَوِّذٌ عُثْمَانَ فَسَأَلَهُ، فَقَالَ:" تَنْتَقِلُ؟ قَالَ: نَعَمْ , تَنْتَقِلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع رضی اللہ عنہ نے اپنے خاوند سے خلع لی تو (ربیع کے والد) حضرت معوذ رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے سوال کیا کہ کیا وہ وہاں سے منتقل ہوسکتی ہیں؟ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہاں وہ اس گھر سے منتقل ہوسکتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19500، ترقيم محمد عوامة 18783)