☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 19572 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (١) آلى (رجل) (٢) من امرأته ثم مات عنها في آخر عدتها قال: تعتد أحد عشر شهرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ اس کی عدت کے آخری دنوں میں مرگیا تو عورت گیارہ مہینے عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20364، ترقيم محمد عوامة 19572)