عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّ عَلِيًّا ، قَالَ فِي " طَلَاقِ الْحَرَجِ ثَلَاثًا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ حضرت حسن رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19176، ترقيم محمد عوامة 18485)