حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، فِي " طَلَاقِ الْحَرَجِ: ثَلَاثٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19174، ترقيم محمد عوامة 18483)