☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته تطليقتين أو تطليقة (فتزوج) ثم ترجع إليه، على كم تكون عنده؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في الرجل يطلق امرأته تطليقتين أو تطليقة (فتزوج) ثم ترجع إليه، على كم تكون عنده؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 18688 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، وَحُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , سمعنا أبا هريرة يَقُولُ: سَأَلْتُ عُمَرَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْبَحْرَيْنِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً , أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ فَتَزَوَّجَتْ , ثُمَّ إنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا , ثُمَّ إنَّ الْأَوَّلَ تَزَوَّجَهَا , عَلَى كَمْ هِيَ عِنْدَهُ؟ قَالَ:" هِيَ عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بحرین کے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے دی تھیں، پھر اس عورت نے شادی کی اور اس کے دوسرے خاوند نے بھی اسے طلاق دے دی، پھر پہلے خاوند نے اس سے نکاح کیا تو اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق ہوگا، انہوں نے فرمایا کہ اس کے پاس باقی ماندہ طلاق کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19397، ترقيم محمد عوامة 18688)
Hadith No.: 18689 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، وَحَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أُبَيٍّ، قَالَ:" تَرْجِعُ إلَيْهِ بِمَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اب اس کے پاس باقی ماندہ طلاق کا حق رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19398، ترقيم محمد عوامة 18689)
Hadith No.: 18690 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ زِيَادًا سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، وَشُرَيْحًا، عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً , أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ فَتَبِينُ، فَيَتَزَوَّجُهَا رَجُلٌ , فَيُطَلِّقُهَا أَوْ يَمُوتُ عَنْهَا، فَيَتَزَوَّجُهَا الْأَوَّلُ , عَلَى كَمْ تَكُونُ عِنْدَهُ؟ فَقَالَ عِمْرَانُ:" عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت زیاد رحمہ اللہ نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے دیں، پھر وہ بائنہ ہوگئی اور پھر کسی آدمی نے اس سے شادی کرکے اسے طلاق دے دی یا وہ فوت ہوگیا، اور پھر پہلے آدمی نے اس سے شادی کرلی تو اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق باقی رہے گا؟ حضرت عمران رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ باقی ماندہ طلاقوں کا جبکہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نیا نکاح اور نئی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19399، ترقيم محمد عوامة 18690)
Hadith No.: 18691 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ ، وَأُبَيُّ ، وَأَبُو الدَّرْدَاءِ ، وَمُعَاذٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ ، وَأُبَيُّ ، وَأَبُو الدَّرْدَاءِ ، وَمُعَاذٌ ، يَقُولُونَ:" تَرْجِعُ إلَيْهِ عَلَى مَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر، حضرت ابی، حضرت ابو درداء اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ م فرماتے ہیں کہ باقی ماندہ طلاقوں کا حق باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19401، ترقيم محمد عوامة 18691)
Hadith No.: 18692 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، وَعَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ مَزِيدَةَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا يَهْدِمُ الزَّوَجَ إلَّا الثَّلَاثُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شادی کے رشتے کو تین طلاقیں ہی ختم کرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19402، ترقيم محمد عوامة 18692)
Hadith No.: 18693 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مَزِيدَةَ بْنِ جَابِرٍ , عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" عَلَى مَا بَقِيَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باقی ماندہ طلاقوں کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19403، ترقيم محمد عوامة 18693)
Hadith No.: 18694 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أُبَيٍّ قَالَ:" عَلَى مَا بَقِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باقی ماندہ طلاقوں کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19404، ترقيم محمد عوامة 18694)
Hadith No.: 18695 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ ، وَمُعَاذٌ ، وَزَيْدٌ ، وَأُبَيُّ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: قَضَى عُمَرُ وَمُعَاذٌ وَزَيْدٌ , وَأُبَيُّ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ " أَنَّهَا عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر، حضرت معاذ، حضرت زید، حضرت ابی اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما م فرماتے ہیں کہ باقی ماندہ طلاقوں کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19405، ترقيم محمد عوامة 18695)
Hadith No.: 18696 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باقی ماندہ طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19406، ترقيم محمد عوامة 18696)