☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 14
حديث رقم: 18829 مصنف ابن أبي شيبة
حَفْصٌ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ , أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ تَشْكُو زَوْجَهَا، قَالَ:" تَرُدِّينَ عَلَيْهِ مَا أَخَذْتِ مِنْهُ؟"، قَالَتْ: نَعَمْ , وَأَزِيدُهُ، قَالَ:" أَمَّا زِيَادَةٌ فَلَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضور 5 کے پاس اپنے خاوند کی شکایت لے کر آئی، آپ نے فرمایا کہ جو تم نے اس سے لیا تھا اسے واپس دے دیا؟ اس نے کہا ہاں میں نے زیادہ دے دیا، آپ نے فرمایا کہ زیادتی نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19550، ترقيم محمد عوامة 18829)
حديث رقم: 18830 مصنف ابن أبي شيبة
حَفْصٌ ، لَيْثٍ ، الْحَكَمِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ , عَنْ لَيْثٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" لَا يَأْخُذُ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19551، ترقيم محمد عوامة 18830)
حديث رقم: 18831 مصنف ابن أبي شيبة
ابنُ إدْرِيسَ ، لَيْثٍ ، الْحَكَمِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابنُ إدْرِيسَ َعَنْ لَيْثٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَلِيٍّ مِثْلَهُ.
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19552، ترقيم محمد عوامة 18831)
حديث رقم: 18832 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٍ ، ابْنِ طَاوُسٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" لَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19553، ترقيم محمد عوامة 18832)
حديث رقم: 18833 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ مُبَارَكٍ ، يَحْيَى بْنِ بِشْرٍ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بِشْرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ:" لَا يَأْخُذُ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا فَإِنْ أَخَذَ رُدَّ عَلَيْهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں، اگر لیا تو واپس دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19554، ترقيم محمد عوامة 18833)
حديث رقم: 18834 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حُمَيدٍ عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَأْخُذَ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19555، ترقيم محمد عوامة 18834)
حديث رقم: 18835 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19556، ترقيم محمد عوامة 18835)
حديث رقم: 18836 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری، حضرت عطاء اور حضرت عمرو بن شعیب s فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19557، ترقيم محمد عوامة 18836)
حديث رقم: 18837 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19558، ترقيم محمد عوامة 18837)
حديث رقم: 18838 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19559، ترقيم محمد عوامة 18838)
حديث رقم: 18839 مصنف ابن أبي شيبة
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے فرمایا کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19560، ترقيم محمد عوامة 18839)
حديث رقم: 18840 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ: " مَنْ خَلَعَ امْرَأَتَهُ وَأَخَذَ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا ؛ فَلَمْ يُسَرِّحْ بِإِحْسَانٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے اپنی بیوی سے مہر سے زیادہ معاوضہ لیا اس نے احسان کے ساتھ رخصت نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19561، ترقيم محمد عوامة 18840)
حديث رقم: 18841 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ عِمْرَانَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ , أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَأْخُذَ مِنْهَا أَكْثَرَ مِمَّا أَعْطَاهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19562، ترقيم محمد عوامة 18841)
حديث رقم: 18842 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، أَنَّهُ سَأَلَهُ:" كَيْفَ كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ فِي الْمُخْتَلِعَةِ؟ فَقَالَ:" إنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْهَا فَوْقَ مَا أَعْطَاهَا" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ خلع یافتہ کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع لے۔ حضرت رجائ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہ قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والی آیت پڑھو جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ دونوں اللہ کی حدود پر قائم نہیں رہ سکیں گے تو دونوں پر اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ عورت کچھ فدیہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19563، ترقيم محمد عوامة 18842)