Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری، حضرت عطاء اور حضرت عمرو بن شعیب s فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19557، ترقيم محمد عوامة 18836)