☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب النكاح
مصنف ابن ابی شیبہ
ہوم← کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح
# باب احادیث دیکھیں
1
جو حضرات نکاح کاحکم اور اس کی ترغیب دیا کرتے تھے
في التزويج من كان يأمر به ويحث عليه
16650 – 16664
2
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
16665 – 16689
3
اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
في المرأة إذا تروجت بغير ولي
16690 – 16697
4
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
من أجازه بغير ولي ولم يفرق
16698 – 16710
5
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کسی عورت کی شادی نہیں کراسکتی بلکہ نکاح کروانے کااختیار مردوں کوہے
من قال: ليس للمرأة أن تزوج المرأة وإنما العقد بيد (الرجل)
16711 – 16716
6
کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
في المرأة تزوج نفسها
16717 – 16720
7
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
16721 – 16734
8
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
16735 – 16746
9
اگر دوولی نکاح کرائیں تو کس کا نکاح معتبر ہے؟
في الوليين يزوجان
16747 – 16756
10
اگر یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کی شادی کرادی گئی تو اس کا کیا حکم ہے؟
اليتيمة تزوج وهي صغيرة، من قال: لها الخيار
16757 – 16762
11
اگر کسی عورت کا ولی اس کا نکاح کرانے سے انکار کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
المرأة يأبى وليها أن يزوجها
16763 – 16765
12
جن حضرات کے نزدیک نابالغ بیٹے کانکاح کرانا باپ کے لئے جائز ہے
في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
16766 – 16771
13
اگرکوئی شخص اپنے نابالغ بچے کی شادی کرائے تومہر کس پر واجب ہوگا؟
على من يكون المهر؟
16772 – 16777
14
کیا کوئی آدمی کسی لڑکی کی شادی کراتے وقت امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا)یا تسریح باحسان(بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) کی شرط لگاسکتا ہے؟
في الرجل: (يزوج)، أيشترط إمساكا بمعروف؟
16778 – 16787
15
کیا کوئی آدمی اپنے غلام کی شادی اپنی باندی سے بغیر مہر اوربغیر گواہوں کے کراسکتا ہے؟
في الرجل يزوج عبده أمته بغير مهر ولا بينة
16788 – 16792
16
غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
16793 – 16804
17
اگر غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟
العبد يتزوج بغير إذن سيده
16805 – 16810
18
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟
الرجل يطلق المرأة فيتزوجها عبد بغير إذن مولاه
16811 – 16818
19
جن حضرات کے نزدیک آزادآدمی کا باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
الرجل يتزوج الأمة من كرهه
16819 – 16828
20
ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
من رخص للحر أن يتزوج الأمة، كم يجمع منهن؟
16829 – 16834
21
جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة
16835 – 16845
22
جوحضرات فرماتے ہیں کہ جس نے باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرلی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
إذا نكح الحرة على الأمة فرق بينه وبين الأمة
16846 – 16850
23
باندی کے ہوتے ہوئے یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرنے کا حکم
الأمة يتزوجها على اليهودية والنصرانية
16851 – 16852
24
جن حضرات کے نزدیک مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے عیسائی عورت سے شادی نہیں کرسکتا
من كره أن يتزوج النصرانية على المسلمة
16340
25
جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
16854 – 16865
26
جن حضرات کے نزدیک مسلمان اور عیسائی بیوی کے درمیان برابری کرے گا
المسلمة والنصرانية (تجتمعان)، من قال: قسمتهما سواء
16866 – 16870
27
اگرکوئی آدمی کسی عورت کامہر مقررکرتے ہوئے علانیہ کچھ اورکہے اورخفیہ طور پر کچھ اور توخفیہ کا اعتبار ہوگا
في الرجل يتزوج المرأة فيظهر في العلانية شيئا وفي السر أقل
16871 – 16875
28
جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
من قال: يؤخذ بالعلانية
16876 – 16879
29
اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
16880 – 16888
30
اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے دو طلاقیں دیدے پھر خرید لے تو کیا حکم ہے؟
الرجل (تكون) تحته الأمة فيطلقها تطليقتين ثم يشتريها
16889 – 16902
31
کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
فيه: (أله) أنا يغشاها بالملك
16903 – 16908
32
اگر غلام اپنی باندی بیوی کو دوطلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟
في العبد تكون تحته الأمة فيطلقها تطليقتين
16909 – 16915
33
ایک آدمی کے نکاح میں باندی تھی، اس نے اس کا کچھ حصہ خرید لیا اب وہ اس سے وطی کرسکتا ہے یانہیں؟
في الرجل تكون عنده الأمة فيشتري بعضها، يطأها أم لا؟
16916 – 16919
34
جن حضرات کے نزدیک باندی سے نکاح کرتے ہوئے اس کی آزادی کومہر بنانا جائز ہے
في (الرجل) يعتق أمته ويجعل عتقها (صداقها)، من يراه جائزا ومن فعله
16920 – 16923
35
جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
من قال: لها مع ذلك شيء وهو إذا فعل (ذلك) كالراكب بدنته
16924 – 16927
36
اگر ایک شخص نے اپنی باندی کو اللہ کے لئے آزاد کیا تو وہ اس سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
في (الرجل) يعتق أمته (لله) (تعالى)، أله أن يتزوجها؟
16928 – 16932
37
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
من قال: لا بأس أن يتزوجها وإن أعتقها لله
16933 – 16934
38
جن حضرات نے اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے
من كان يكره النكاح في أهل الكتاب
16935 – 16938
39
جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
16939 – 16945
40
ایک مسلمان کتنی اہل کتاب عورتوں سے شادی کرسکتا ہے؟
المسلم كم يجمع من أهل الكتاب؟
16946 – 16948
41
مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
16949 – 16955
42
اہلِ کتاب کی باندیوں سے نکاح کا بیان
في نكاح (إماء) أهل الكتاب
16956 – 16959
43
معجل اور مؤجل مہر کا بیان
في الرجل يتزوج المرأة على صداق عاجل (و) آجل
16960 – 16967
44
بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
في نكاح نصارى بني (تغلب)
16968 – 16975
45
کیا وصی نکاح کراسکتا ہے؟
في الوصي: (أله) أن (يزوج)
16976 – 16982
46
اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا توکیا حکم ہے؟
الرجل يتزوج المرأة على أنه حر (فيوجد) (مملوكا)
16983 – 16987
47
اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
16988 – 16994
48
اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
16995 – 17009
49
اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
17010 – 17022
50
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
17023 – 17031
51
اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
17032 – 17048
52
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
17049 – 17064
53
جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه
17065 – 17074
54
جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
من كره أن (يتسرى) العبد
17075 – 17079
55
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
17080 – 17090
56
شادی کے بعد اگر مرد میں کوڑھ، پھلبہری یا کوئی جسمانی عیب معلوم ہو توعورت کے لئے کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة وبه جذام أو برص أو عيب في جسده
17091 – 17094
57
جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
17095 – 17105
58
نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یانہیں؟
في (الجارية) النصرانية (و) اليهودية تكون لرجل يطؤها أم لا؟
17106 – 17114
59
حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم
في الرجل يطلب الولد من ولد الزنى ويطأها، من كره ذلك
17115 – 17123
60
زانیہ باندی سے جماع کرنے کا بیان
في الرجل تكون له الجارية (فتفجر)، (أيطؤها) أم لا؟
17124 – 17129
61
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
17130 – 17139
62
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟
17140 – 17151
63
ایک آدمی نے کسی شخص کی بیٹی سے نکاح کیا لیکن شب زفاف میں دوسری بیٹی اسے پیش کی گئی تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
في (رجل) تزوج (ابنة) لرجل (فزفت) (إليه) ابنة له أخرى
16617
64
مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
17153 – 17179
65
جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)
17180 – 17190
66
نکاح کے اعلانیہ ہونے کا بیان
ما قالوا في إعلان النكاح؟
17191 – 17194
67
شادی کے موقع پر ڈھول بجانے اور گانے کی اجازت
ما قالوا في اللهو وفي ضرب الدف في العرس؟
17195 – 17205
68
جن حضرات کے نزدیک دف بجانا ناجائز ہے
من كره الدف؟
17206 – 17208
69
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
17209 – 17219
70
جن حضرات کے نزدیک کسی آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جوکسی اور بیوی سے ہے دونوں سے نکاح کرنا مکروہ ہے
من كره أن يجمع بينهما
17220 – 17221
71
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
17222 – 17230
72
نکاح کے بعد عورت کو کچھ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرنا کیسا ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يعطيها شيئا
17231 – 17236
73
جن حضرات کے نزدیک مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر شرعی ملاقات نہیں کرسکتا
من قال: لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا
17237 – 17246
74
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
17247 – 17254
75
جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها
17255 – 17262
76
ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرائے اور اپنے لئے کسی چیز کی شرط لگائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يزوج ابنته ويشترط لنفسه شيئا
17263 – 17268
77
اگر کوئی عورت مرد سے کہے کہ مجھے طلاق نہ دے بلکہ میں اپنا حق چھوڑتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل (يكون) له المرأة (فتقول): اقسم لي
17269 – 17277
78
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
17278 – 17296
79
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
كم يؤجل العنين؟
17297 – 17316
80
اگر عورت کو نامرد سے چھٹکارے کے لئے اختیار دیا جائے تو اسے نکاح کی بقاء اور اختتام کے بارے میں اختیار ہے
(وفيه: إذا خيرت، فإن: شاءت أقامت وإن شاءت فارقته)
17317 – 17319
81
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اس نے نکاح کے باقی رکھنے کواختیار لے لیا تو اس کا خیار ختم ہوجائے گا
من قال: إذا اختارته فليس لا (خيار)
16769
82
نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق
17321 – 17328
83
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
17329 – 17335
84
فاسق سے شادی کرانے کا بیان
في تزويج الفاسق
16785
85
وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
في الأمة تعتق ولها زوج حر
17337 – 17342
86
جن حضرات کے نزدیک خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا
من قال: لها الخيار على (الحر والعبد)
17343 – 17352
87
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
من قال: إذا وطئها فلا خيار لها
17353 – 17358
88
اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
(فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار
17359 – 17365
89
جب باندی کوآزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا
فيها إذا وطئها وهي تعلم أن لها الخيار
17366 – 17367
90
اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
17368 – 17371
91
کیا مکاتبہ باندی کو آزاد کے بعد اختیار ہوگا؟
في الكاتبة إذا أعتقت يكون لها الخيار
17372 – 17375
92
نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
في تزويج النهاريات
17376 – 17380
93
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
17381 – 17385
94
اگر نکاح کو اس شرط کے ساتھ مشروط کیا جائے کہ اگر فلاں دن تک خاوند نے مہر دے دیا تو ٹھیک وگرنہ نکاح نہیں ہوگا
(في) الرجل يتزوج المرأة (فيشترطون) (عليه): إن جئت بمهرها إلى كذا وكذا وإلا فلا نكاح بيننا
17386 – 17389
95
کسی خاص چیز کے عوض نکاح کرنے کا بیان
في الرجل يتزوج المرأة على (الشيء) و (لا) يصل إليه
17390 – 17394
96
اگر ایک آدمی دوسرے کا نکاح کرادے اور دولہا بعد میں انکار کرے تو مہر کی کیا صورت ہوگی؟
في الرجل يزوج الرجل فينكر، ما حال الصداق؟
17395 – 17397
97
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
17398 – 17423
98
جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
من كره العزل ولم يرخص فيه
17424 – 17433
99
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
17434 – 17444
100
باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها)
17445 – 17450
101
جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
17451 – 17462
102
اگر خریدی ہوئی باندی حائضہ ہو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يشتري الجارية وهي حائض
17463 – 17464
103
اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟)
17465 – 17466
104
اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اشتراها ولم تحض
17467 – 17472
105
وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف
17473 – 17480
106
جن حضرات کے نزدیک قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے
من قال: (يستبرئ) الأمة بحيضتين إذا كانت تحيض
17481 – 17483
107
استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟
17484 – 17489
108
آقا کو چاہئے کہ باندی کو بیچنے سے پہلے اس کے رحم کے خالی ہونے کا یقین کرلے
في الرجل يريد أن يبيع الجارية، من قال: (يستبرئها)
17490 – 17494
109
قرآن مجید کی آیت: {نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ}’’تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں‘‘ کا بیان
في قوله تعالى: ﴿نساؤكم حرث لكم﴾
17495 – 17510
110
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
17511 – 17516
111
قرآن مجید کی آیت: {وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ} ’’اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے‘‘
في قوله تعالى: ﴿ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء ولو حرصتم﴾
17517 – 17520
112
جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق
17521 – 17536
113
جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میںعورت کے لئے نصف مہرہوگا
من قال: لها نصف الصداق
17537 – 17541
114
جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج
17542 – 17549
115
جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
من قال: تعتد وتزوج ولا تربص
17550 – 17554
116
گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
17555 – 17564
117
ایک شخص کے نکاح میںکوئی باندی تھی، اس نے اسے طلاق بائنہ دے دی، وہ اپنے آقا کے پاس واپس آئی اور اس نے اس سے وطی کی توکیا خاوند اس سے رجوع کرسکتاہے؟
في الرجل (تكون) تحته الوليدة فيطلقها طلاقا بائنا فترجع إلى سيدها فيطأها؛ ألزوجها أن يراجعها؟
17565 – 17575
118
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
17576 – 17588
119
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ نہیں ہے
من قال: لا بأس أن يتزوج الخامسة قبل انقضاء عدة التي طلق
17017
120
اگر ایک آدمی کسی عورت کوطلاق دے تو کیا اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون تحته المرأة فيطلقها فيتزوج أختها في عدتها
17590 – 17595
121
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
17596 – 17598
122
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
17599 – 17613
123
دو چچا زاد بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا بیان
في الجمع بين ابنتي العم
17614 – 17618
124
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
17619 – 17637
125
جن حضرات کے نزدیک اس عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے جس سے زنا کیا
من كره أن يتزوجها
17638 – 17642
126
بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
ما جاء إتيان النساء في أدبارهن، وما جاء فيه من الكراهة
17643 – 17654
127
آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟
في الرجل ما له من امرأته إذا كانت حائضا؟
17655 – 17677
128
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
17678 – 17696
129
اگر کوئی غلام آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے اور مہر دے اور پھرآقاکو علم ہو تو کیا حکم ہے؟
في العبد يتزوج بغير إذن مولاه فيعطي الصداق فيعلم به
17697 – 17705
130
جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے
من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر
17706 – 17712
131
قرآن مجید کی آیت {وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿(ولكن) لا تواعدوهن﴾
17713 – 17724
132
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
17725 – 17733
133
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
17734 – 17764
134
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
17765 – 17776
135
قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾
17777 – 17791
136
وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
17792 – 17796
137
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
17797 – 17810
138
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
17811 – 17826
139
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
في المستحاضة، من كره أن يأتيها زوجها
17827 – 17832
140
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
من قال: يأتي المستحاضة زوجها
17833 – 17842
141
قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿إلا أن يعفون أو يعفو الذي بيده عقدة النكاح﴾
17843 – 17863
142
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي
17864 – 17872
143
قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾
17873 – 17892
144
رضاعت کا بیان: جن حضرات کے نزدیک ایک یا دو چسکیاں لینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
في الرضاع، من قال: لا (تحرم) (الرضعتان) ولا الرضعة
17893 – 17902
145
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
17903 – 17914
146
جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
ما قالوا في الرضاع، يحرم منه ما يحرم من النسب؟
17915 – 17926
147
جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
من قال: لا يحرم من الرضاع إلا ما كان في الحولين
17927 – 17943
148
نکاحِ متعہ کا بیان
في نكاح المتعة
17944 – 17958
149
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
17959 – 17973
150
اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير)
17974 – 17991
151
نکاح کے بعد مہر دینے سے پہلے اگر خاوند کا انتقال ہوجائے
في الرجل (يتزوج) المرأة فيموت عنها ولم (يفرض) لها
17992 – 18005
152
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
ما حق الزوج على امرأته
18006 – 18024
153
اچھے اخلاق والی اور برے اخلاق والی عورت
المرأة الصالحة والسيئة الخلق
18025 – 18031
154
نکاح کی بنیاد کن چیزوں کو بنانا چاہئے؟
ما ينكح وأفضل ما ينكح عليه؟
18032 – 18035
155
بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟
ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
18036 – 18040
156
اگر کوئی مسلمان عورت مشرکین کی سرزمین میں جابسے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في المرأة تلحق بأرض الشرك يعتد بها؟
18041 – 18042
157
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
من كان يقول: يطعم في العرس والختان
18043 – 18054
158
اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
18055 – 18062
159
اگر آدمی اسلام قبول کرلے اور اس کے پاس دو سگی بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يسلم وعنده أختان
18063 – 18065
160
ایک آدمی اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دس عورتیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا أسلم وعنده (عشر) نسوة
18066 – 18068
161
قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
ما قالوا في قوله: ﴿غير أولي الإربة﴾
18069 – 18075
162
جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
18076 – 18085
163
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
18086 – 18092
164
ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
18093 – 18098
165
جس آدمی کی شادی ہو اسے کیا دعادینی چاہئے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج، ما يقال له؟
18099 – 18100
166
بدنظری کی ممانعت
ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
18101 – 18118
167
اگر ایک آدمی دخول سے پہلے عورت کو طلاق بائنہ دے دے اور پھر اس خیال سے جماع کربیٹھے کہ ابھی رجوع کاحق ہے تواس عمل کا کیا حکم ہوگا؟
الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
18119 – 18132
168
اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة (فتعتق) قبل أن يدخل بها (فتخير)، (فتختار) نفسها، هل لها (صداق)
18133 – 18137
169
ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت اس مرد کے ساتھ قیام پذیر رہے یا معاملہ قاضی کے دربار میں لے جائے؟
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يكذب نفسه (أيسعها) أن تقر معه أو ترافعه إلى السلطان؟
18138 – 18141
170
ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالتِ مرض میں اسے طلاق دے دے توکیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها وهو مريض قبل أن يدخل بها
18142 – 18150
171
کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
18151 – 18154
172
اگر ایک عورت نے(غلطی سے) اس حال میں شادی کی کہ اس کا خاوند تھا، پھر بچہ پیدا ہوگیا تو بچہ کس کاہوگا؟
ما قالوا في المرأة تزوج ولها زوج تجيء بولد، لمن الولد منهما؟
18155 – 18156
173
اگر ایک آدمی کسی عورت کابوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لئے حلال ہوگی؟
ما قالوا في الرجل يقبل المرأة، تحل له ابنتها، أو يقبل ابنتها تحل له أمها؟
18157 – 18160
174
جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
ما قالوا في المملوك، له أن يرى شعر مولاته؟
18161 – 18167
175
آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر (أمه أو أخته)
18168 – 18173
176
ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر أمه (ويفليها)
18174 – 18180
177
جلد کے جلدکوچھونے کاحکم
ما قالوا في الرجل يباشر أمه؟
17577
178
دادی یانانی کے بال دیکھنے کا حکم
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر جدته أو امرأة جده
18182 – 18185
179
کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟
ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟
18186 – 18195
180
کیا آدمی مکاتبہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
ما قالوا في (الرجل) يقع على مكاتبته
18196 – 18201
181
جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)
18202 – 18207
182
کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
18208 – 18213
183
اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة: أله أن يخرجها؟
18214 – 18215
184
اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها
18216 – 18223
185
ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه
18224 – 18232
186
نابالغ بچی کی شادی کرانے اور اس سے شادی کرنے کا حکم
ما قالوا في الرجل (يزوج) الصبية أو يتزوجها
18233 – 18238
187
جن حضرات کے نزدیک دیہاتی کا مہاجرہ عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے
من كره الأعرابي أن يتزوج المهاجرة
18239 – 18242
188
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
18243 – 18260
189
جن حضرات کے نزدیک دودھ اترنے کا سبب بننے والا مرد شرعاً کوئی حیثیت نہیں رکھتا
من رخص في لبن الفحل ولم يره شيئا
18261 – 18269
190
جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
إذا فرق بين المتلاعنين لم (يجتمعا) أبدا وليس له أنه يتزوجها
18270 – 18283
191
جن حضرات کے نزدیک لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرنے کے بعد عورت کو پیامِ نکاح بھجوا سکتا ہے
من قال: له أن يخطبها إذا أكذب نفسه
18284 – 18286
192
اگر لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے تو عورت کو مہر ملے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المتلاعنين إذا فرق بينهما يكون لها (مهر)
18287 – 18288
193
اگر عورت نکاح کا مہر خود ادا کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المرأة (تصدق) الرجل
18289 – 18290
194
کیا کوئی شخص اپنی بہن کی شادی کراسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يزوج أخته، أيجوز ذلك عليها؟
18291 – 18292
195
اگر کوئی شخص کسی عورت سے شادی کرنا چاہے تو جن حضرات کے نزدیک وہ اسے دیکھ سکتا ہے
من أراد أن يتزوج المرأة، من قال: لا بأس أن ينظر إليها
18293 – 18299
196
قرآن مجید کی آیت {فِیْ یَتَامَی النِّسَآئِ اللَّاتِیْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ مَا کُتِبَ لَھُنَّ} [النساء ۱۲۷] کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿في يتامى النساء اللاتي لا تؤتونهن ما كتب لهن﴾
18300 – 18306
197
بت پرست عورتوں سے نکاح کا بیان
احادیث: [18307]
17691
198
قرآن مجید کی آیت {فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ} کی تفسیر کابیان
قوله (تعالى): ﴿فانكحوا ما طاب لكم من النساء﴾
18308 – 18310
199
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} کی تفسیر
قوله: ﴿والمحصنات من الذين أوتوا الكتاب من قبلكم﴾
18311 – 18312
200
قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر
(في) قوله: ﴿علم الله أنكم (ستذكرونهن)
18313 – 18314
201
مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
في الرجل يتزوج المرأة (فيظلمها) مهرها
18315 – 18316
202
جن حضرات کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدلِ کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے
من قال: لا بأس أن يتزوج المكاتبة على ما بقى من (مكاتبتها)
17701
203
قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا)
18318 – 18323
204
کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
18324 – 18335
205
قرآن مجید کی آیت {فَآتُوا الَّذِینَ ذَہَبَتْ أَزْوَاجُہُمْ} کی تفسیر
قوله: ﴿فآتوا الذين ذهبت أزواجهم﴾
18336 – 18337
206
اولاد کی شادی اچھی جگہ کرانے کابیان
من كان يحب أن يتخير في التزويج ومن كان لا يفعل
18338 – 18343
207
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
18344 – 18348
208
قرآن مجید کی آیت {وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ} کی تفسیر کا بیان
في قوله: ﴿وأحضرت الأنفس الشح﴾
18349 – 18351
209
قرآن مجید کی آیت {أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ}کی تفسیر کا بیان
قوله: ﴿أو أكننتم في أنفسكم﴾
18352 – 18353
210
کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟
من قال: النفساء لا تزوج حتى تطهر
18354 – 18357
211
نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
18358 – 18366
212
اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟
18367 – 18379
213
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
18380 – 18387
214
دو آدمیوں کی دو بہنوں سے شادی ہوئی لیکن ہر ایک کے پاس منکوحہ کے علاوہ دوسری لائی گئی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في رجلين تزوجا أختين فأدخلت امرأة كل (واحد) منهما على صاحبه
18388 – 18391
215
فاحشہ کی کمائی کی حرمت کا بیان
ما قالوا في مهر البغي، من نهى عنه
18392 – 18398
216
اگر آدمی ایک ہی عقد میں ایک باندی اورایک آزاد عورت سے شادی کرے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا الرجل يتزوج الأمة والحرة في (عقدة)
18399 – 18400
217
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مر گیا پھر اس بات پرگواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے اب کیا حکم ہے؟
ما قالوا في رجل (تزوج) امرأة فدخل بها ثم مات عنها ققامت (بينة) أنها أخته من الرضاعة
17776
218
ایک آدمی کسی عورت کا ولی ہو لیکن اس سے نکاح کرنا چاہے تو کیا کرے؟
ما قالوا في (الرجل) يكون ولي المرأة فيريد أن يتزوجها، ما يصنع؟
18402 – 18403
219
زبردستی کرائے گئے نکاح کا حکم
في نكاح (المضطهد)
18404 – 18405
220
اگر مرد وعورت میں عاجل مہر کے بارے میں اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
في (المرأة والرجل) يختلفان في العاجل من المهر
18406 – 18407
221
ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟
18408 – 18412
222
مرد کا بلا وجہ آلۂ تناسل کو ہاتھ میں لینا درست نہیں
ما قالوا في الرجل يعبث بذكره
18413 – 18416
223
نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
ما قالوا في نكاح الشغار
18417 – 18424
224
نکاح کے خطبو ں کا بیان
ما قالوا في خطب النكاح
18425 – 18431
225
جن حضرات کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے
من كره (للمرأة) أن تنام (مستلقية)
18432 – 18433
226
اگر کسی یہودی یا عیسائی مرد کے نکاح میں کوئی یہودی یا عیسائی عورت ہو اور وہ عورت دخول سے پہلے اسلام قبول کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
في الرجل اليهودي والنصراني (تكون) تحته النصرانية فتسلم قبل أن يدخل بها، ألها الصداق؟
18434 – 18439
227
اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقر (لأمرأته) بصداقها في مرضه
18440 – 18444
228
اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق
18445 – 18449
229
اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها
18450 – 18453
230
اگر کوئی شخص دخول سے پہلے اپنی بیوی پر تہمت لگادے تو کیا اسے مہرملے گا؟
في الرجل يقذف امرأته قبل أن يدخل بها، ما لها من الصداق؟
18454 – 18461
231
بیویوں کے درمیان عدل کرنے کا بیان
ما قالوا في العدل بين النسوة إذا اجمتعن ومن كان يفعله
18462 – 18470
232
اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں توکیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل (يكون) له (المرأتان) أو (الجاريتان) فيطأ (إحداهها) والأخرى تنظر
18471 – 18473
233
ایک آدمی کواس کی بیوی پیش کی گئی، لیکن وہ کہتی ہے کہ اس نے مجھے نہیں چھوا، مرد بھی اس کی تصدیق کرتا ہے، کیا اس عورت کومہر ملے گا؟
ما قالوا هه الرجل تهدي إليه امرأته فتقول: لم (يمسني) و (يصدقها)، ما لها من الصداق؟
18474 – 18475
234
اگر ایک آدمی کسی شخص سے یہ کہے کہ جب فلاں مہینہ آئے گا تو میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادوں گا تو اس کا کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول للرجل: إذا جاء شهر كذا وكذا زوجتك ابنتي
17844
235
اگر آقا غلام کوشادی کی اجازت دے تو نفقہ اسی پر لازم ہوگا
في العبد يأذن له مولاه في التزويج (من) قال: عليه النفقة
17845
236
عورت کا اپنے بیٹے یا باپ کے ساتھ کھلے سر بیٹھنا کیسا ہے؟
في المرأة تجلس (حاسرة) عند (أبيها أو ابنها)
18478 – 18479
237
میاں بیوی کے لئے خلوت کی باتوں کوبیان کرنے کی ممانعت
في (الإخبار) ما يصنع الرجل (بامرأته) (و) المرأة (بزوجها)
18480 – 18483
238
قحط سالی کے دنوں میں نکاح کی ممانعت
ما قالوا في النكاح في عام من (الجدب)
17852
239
اگر ولی کسی عورت کا نکاح کرائے لیکن وہ راضی نہ ہو البتہ بعد میں راضی ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل الولي (يزوج) المرأة فلا ترضى ثم ترضى (بعد)
17853
240
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
18486 – 18504
241
قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر
ما قالوا في قوله: ﴿فإذا أحصن﴾
18505 – 18506
242
سیدنا بریرہ کے شوہر کے بارے میں کہ وہ غلام تھے یا آزاد؟
ما قالوا في زوج (بريرة) كان حرا أو عبدا؟
18507 – 18516
243
حسن کس چیز کانام ہے؟
ما قالوا في الحسن: ما هو؟
18517 – 18519
244
آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة
18520 – 18526
245
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
18527 – 18541
246
کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
18542 – 18547
247
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ} کی تفسیر کابیان
ما قالوا في قوله: ﴿ولا تعزموا عقدة النكاح﴾
18548 – 18550
248
قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
﴿(واهجروهن) (في) المضاجع﴾
18551 – 18557
249
دورانِ صحبت پردہ کرنے کا بیان
ما قالوا في الاستتار إذا جامع (الرجل) أهله
18558 – 18559
250
یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان
ما قالوا في الرضاع (بلبن) اليهودية والنصرانية والفاجرة
18560 – 18563
251
ایک عورت کو دوسری عورت کے اوصاف اپنی خاوند کے سامنے بیان کرنامکروہ ہے
باب كراهية أن تصف المرأة المرأة لزوجها
17924
252
اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها
18565 – 18567
253
کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
من قال: لا يخطب الرجل على خطبة أخيه
18568 – 18569
254
زنا کی مذمت کا بیان
ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
18570 – 18580
255
خصی آدمی سے شادی کرنے کا بیان
ما قالوا في المرأة يتزوجها الخصي
18581 – 18582
256
اگر کسی آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرائی پھر خاوند مر گیا لیکن بیٹی کو علم نہیں تھا
ما قالوا في (رجل) (زوج) ابنته ثم مات الزوج ولم تعلم الابنة
18583 – 18584
257
شبِ زفاف کے دن آدمی کا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے پاس لے جانا
ما قالوا في الرجل يزف ابنته إلى زوجها
17944
258
آدمی کا اپنی والدہ کی شادی کرانا
ما قالوا في الرجل يزوج أمه
18586 – 18587
259
آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے
ما قالوا في الرجل يقبل (ابنته) أو أخته
18588 – 18590
260
جن عورتوں کے خاوند شہر میں موجود نہ ہوں ان سے مردملاقات کے لئے نہیں جاسکتے
ما قالوا في الرجل يدخل على (المغيبة)
18591 – 18597
261
خادموں اور باندیوں کے عوض شادی کرنے کا بیان
ما قالوا في الرجل يتزوج على الوصفاء
18598 – 18599
262
چھوٹی بچیوں کا بناؤ سنگھار کرکے مردوں کے سامنے آنا
ما قالوا في الجارية (تشوف) ويطاف بها
18600 – 18602
263
ناپسندیدہ مردوں سے عورت کی شادی کرانا مکروہ ہے
من كان يكره المرأة على (ما لا) تهوى من الرجال
17962
264
ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
ما قالوا في الرجل يتزوج في أرض الحرب
18604 – 18606
265
ناجائز نکاح آدمی کو محصن نہیں بناتا
من قال: لا (يحصن) الرجل نكاح (الحرام)
18607 – 18608
266
خضاب کے ذریعے نقش بنانے کا حکم
ما قالوا في النقش بالخضاب
18609 – 18611
267
مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟
ما قالوا في (الخلوق) للرجال
18612 – 18619
268
جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
من رخص في الخلوق للرجال
18620 – 18621
269
بچہ باپ کاہوگا
من (قال): الولد للفراش
18622 – 18630
270
اگرکوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی؟
ما قالوا في الرجل يلحق بأرض العدو، (أتزوج) امرأته؟
18631 – 18632
271
باکرہ عورتوں سے نکاح کی فضیلت
ما قالوا في تزويج الأبكار وما ذكر في ذلك
18633 – 18637
272
نکاح میں برابری کرنے کا بیان
ما قالوا في الأكفاء في النكاح
18638 – 18645
273
غیرت کا بیان
في المغيرة وما ذكر فيها
18646 – 18652
274
جب لعان ختم کردیا جائے تو بچہ باپ کاہی ہوگا
من كان يقول: إذا درأ اللعان ألزق به الولد
18653 – 18655
275
اگر کوئی شخص کسی عورت سے زنا کرے تو کیا اس کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے؟
ما (قالوا) في الرجل (يفجر) بالمرأة، (أيتزوج) ابنتها؟
18656 – 18659
276
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیایا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، کیا آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيموت أو يطلقها ولها ابنة، يحل لابن الرجل أن يتزوجها؟
18660 – 18663