☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 23
Page 1 of 2
Hadith No.: 17159 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الْأَعْلَى ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْخَلِيلِ ، أَبَا عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيَّ ، أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ , أَنَّ أَبَا عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيَّ ، حَدَّثَنَا أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، حَدَّثَهُمْ" أَنَّ النَّبِيَّ بَعَثَ يَوْمَ حُنَيْنٍ سَرِيَّةً فَأَصَابُوا حَيًّا مِنَ الْعَرَبِ يَوْمَ أَوْطَاسٍ فَهَزَمُوهُمْ وَقَتَلُوهُمْ وَأَصَابُوا لَهُمْ نِسَاءً لَهُنَّ أَزْوَاجٌ , فَكَانَ أُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَأَثَّمُوا مِنْ غِشْيَانِهِنَّ مِنْ أَجْلِ أَزْوَاجِهِنَّ فَأَنْزَلَ اللَّهُ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24 مِنْهُنَّ فَحَلالٌ لَكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے حنین کی جنگ میں ایک لشکر کو عرب کے ایک قبیلے کی سرکوبی کے لئے روانہ فرمایا۔ انہوں نے اس قبیلے سے لڑائی کی اور انہیں شکست دے دی۔ پھر ان کی بعض ایسی عورتوں سے جماع کیا جن کے خاوند تھے۔ ان کے اس عمل کو بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ م نے گناہ سمجھا کیونکہ ان کے خاوند تھے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرمائی { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } یعنی تمہاری باندیاں بھی تمہارے لئے حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17734، ترقيم محمد عوامة 17159)
Hadith No.: 17160 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24، قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ مِنَ الْمُشْرِكِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان عورتوں سے مراد وہ مشرک عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17735، ترقيم محمد عوامة 17160)
Hadith No.: 17161 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , قَالَ: " سَبَايَا كَانَ لَهُنَّ أَزْوَاجٌ قَبْلَ أَنْ يُسْبَيْنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جو قیدی ہوں اور قیدی بنائے جانے سے پہلے ان کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17736، ترقيم محمد عوامة 17161)
Hadith No.: 17162 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ : وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24، قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17737، ترقيم محمد عوامة 17162)
Hadith No.: 17163 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ" , يَرْجِعُ ذَلِكَ إلَى أَنَّ اللَّهَ تَعَالَى حَرَّمَ الزِّنَا
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17738، ترقيم محمد عوامة 17163)
Hadith No.: 17164 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَشْعَثَ، وَهِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24 قَالَ: بِيَدِهِ هَكَذَا، وَأَشَارَ بِالْأَرْبَعِ: إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17739، ترقيم محمد عوامة 17164)
Hadith No.: 17165 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الصَّلْتِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ إلَّا مَا أَصَبْتَ مِنَ السَّبَايَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے البتہ وہ عورتیں جو قیدی بنا کر لائی جائیں وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17740، ترقيم محمد عوامة 17165)
Hadith No.: 17166 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" نزلت يَوْمَ أَوْطَاسٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت یوم اوطاس کے دن نازل ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17741، ترقيم محمد عوامة 17166)
Hadith No.: 17167 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ حَسَنٍ، قَالَ: " كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ، إلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ"، يَعني مِنَ السَّبَايَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے سوائے باندیوں کے یعنی قیدی بنا کر لائی جانے والی عورتوں کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17742، ترقيم محمد عوامة 17167)
Hadith No.: 17168 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17743، ترقيم محمد عوامة 17168)
Hadith No.: 17169 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" هُوَ الزِّنَا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ دشمن کی قیدی عورتوں سے اس صورت میں جماع کیا جاسکتا ہے جب ان کے خاوند بھی قید کئے گئے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17744، ترقيم محمد عوامة 17169)
Hadith No.: 17170 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" أَرْبَعٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایسی چار عورتیں رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17749، ترقيم محمد عوامة 17170)
Hadith No.: 17171 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" أَرْبَعٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایسی چار عورتیں رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17750، ترقيم محمد عوامة 17171)
Hadith No.: 17172 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24، قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17751، ترقيم محمد عوامة 17172)
Hadith No.: 17173 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، فِي قَوْلِهِ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24 قَالَ:" كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ، إلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ أَوْ تَشْتَرِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تجھ پر حرام ہے سوائے اس کے جو تیری باندی ہو یا تو نے اسے خریدا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17752، ترقيم محمد عوامة 17173)
Hadith No.: 17174 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ، إلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ مِنَ السَّبَايَا" يُرِيدُ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے سوائے تیری قیدی باندی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17753، ترقيم محمد عوامة 17174)
Hadith No.: 17175 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إسْرَائِيلُ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مَكْحُولٍ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24 قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17754، ترقيم محمد عوامة 17175)
Hadith No.: 17176 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي السَّوْدَاءِ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ عنهَا فَقَالَ:" لَا أَدْرِي" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو السوداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار فرمایا اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ہر خاوند والی عورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17755، ترقيم محمد عوامة 17176)
Hadith No.: 17177 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24 قَالَ:" مِنَ النِّسَاءِ كُلِّهِنَّ إلَّا ذَوَاتِ الْأَزْوَاجِ مِنَ السَّبَايَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد تمام عورتیں ہیں سوائے ان خاوند والی عورتوں کے جنہیں قیدی بنایا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17757، ترقيم محمد عوامة 17177)
Hadith No.: 17178 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي قَوْلِهِ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24 قَالَ:" الزِّنَا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایسی عورتوں سے جماع زنا ہے۔ حضرت مجاہد بھی اسے زنا قرار دیتے ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مملوکہ عورتوں کے علاوہ کسی سے جماع کرنا زنا ہے۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دشمن کی قیدی عورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17758، ترقيم محمد عوامة 17178)