☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17165
حدیث نمبر: 17165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الصَّلْتِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ إلَّا مَا أَصَبْتَ مِنَ السَّبَايَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے البتہ وہ عورتیں جو قیدی بنا کر لائی جائیں وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17740، ترقيم محمد عوامة 17165)
پچھلی حدیث → (17164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17166)