ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , قَالَ: " سَبَايَا كَانَ لَهُنَّ أَزْوَاجٌ قَبْلَ أَنْ يُسْبَيْنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جو قیدی ہوں اور قیدی بنائے جانے سے پہلے ان کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17736، ترقيم محمد عوامة 17161)