☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17161
حدیث نمبر: 17161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , قَالَ: " سَبَايَا كَانَ لَهُنَّ أَزْوَاجٌ قَبْلَ أَنْ يُسْبَيْنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جو قیدی ہوں اور قیدی بنائے جانے سے پہلے ان کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17736، ترقيم محمد عوامة 17161)
پچھلی حدیث → (17160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17162)