☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 16261 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَيَّاشٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَمَّنْ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا أَنْكَحَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ كَارِهٌ فَلَيْسَ بِنِكَاحٍ , وَإِذَا زَوَّجَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ جَازَ نِكَاحُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر آدمی نے اپنے بالغ بیٹے کا نکاح کرایا اور وہ اس پر راضی نہیں تھا تو یہ نکاح جائز نہیں ہے۔ اگر اس کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کا نکاح کرایا تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16766، ترقيم محمد عوامة 16261)
Hadith No.: 16262 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " إذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ أَوِ ابْنَتَهُ فَلاخِيَارَ لَهُمَا إذَا شَبَّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنے نابالغ بیٹے یا بیٹی کا نکاح کرایا توبالغ ہونے کے بعد انہیں اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16767، ترقيم محمد عوامة 16262)
Hadith No.: 16263 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَالْحَسَنِ , وَقَتَادَةَ , قَالُوا: " إذَا أَنْكَحَ الصِّغَارَ آبَاؤُهُمْ ؛ جَازَ نِكَاحُهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری، حضرت حسن اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر باپ دادا نابالغ بچوں کا نکاح کرادیں تو نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16768، ترقيم محمد عوامة 16263)
Hadith No.: 16264 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ فَتَزْوِيجُهُ جَائِزٌ عَلَيْهِ , وَالصَّدَاقُ عَلَى الِابْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنے نابالغ بیٹے کا نکاح کرادیا تو نکاح جائز ہے البتہ مہر بیٹے پر واجب ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16769، ترقيم محمد عوامة 16264)
Hadith No.: 16265 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يُجْبِرُ عَلَى النِّكَاحِ إلَّا الْأَبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نکاح پر باپ کے سوا کوئی مجبور نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16770، ترقيم محمد عوامة 16265)
Hadith No.: 16266 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَنْكَحَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ فَنِكَاحُهُ جَائِزٌ وَلَا طَلَاقَ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنے نابالغ بیٹے کا نکاح کرادیا تو نکاح جائز ہے اور اس بچے کے پاس طلاق کا حق نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16771، ترقيم محمد عوامة 16266)