حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَالْحَسَنِ , وَقَتَادَةَ , قَالُوا: " إذَا أَنْكَحَ الصِّغَارَ آبَاؤُهُمْ ؛ جَازَ نِكَاحُهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری، حضرت حسن اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر باپ دادا نابالغ بچوں کا نکاح کرادیں تو نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16768، ترقيم محمد عوامة 16263)