حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " إذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ أَوِ ابْنَتَهُ فَلاخِيَارَ لَهُمَا إذَا شَبَّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنے نابالغ بیٹے یا بیٹی کا نکاح کرایا توبالغ ہونے کے بعد انہیں اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16767، ترقيم محمد عوامة 16262)