☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16262
حدیث نمبر: 16262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " إذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ أَوِ ابْنَتَهُ فَلاخِيَارَ لَهُمَا إذَا شَبَّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنے نابالغ بیٹے یا بیٹی کا نکاح کرایا توبالغ ہونے کے بعد انہیں اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16767، ترقيم محمد عوامة 16262)
پچھلی حدیث → (16261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16263)