☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في إعلان النكاح؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في إعلان النكاح؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 16654 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَأَسَرَّ ذَلِكَ فَكَانَ يَخْتَلِفُ إلَيْهَا فِي مَنْزِلِهَا، فَرَآهُ جَارٌ لَهَا يَدْخُلُ عَلَيْهَا فَقَذَفَهُ بِهَا، فَخَاصَمَهُ إلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , هَذَا كَانَ يَدْخُلُ عَلَى جَارَتِي وَلَا أَعْلَمُهُ تَزَوَّجَهَا , فَقَالَ لَهُ" مَا تَقُولُ؟" فَقَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى شَيْءٍ دُونٍ فَأَخْفَيْتُ ذَلِكَ , قَالَ:" فَمَنْ شَهِدَكُمْ؟" قَالَ: أَشْهَدْتُ بَعْضَ أَهْلِهَا , قَالَ: فَدَرَأَ الْحَدَّ عَنْ قَاذِفِهِ، وَقَالَ:" أَعْلِنُوا هَذَا النِّكَاحَ وَحَصِّنُوا هَذِهِ الْفُرُوجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے کسی عورت سے خفیہ طور پر شادی کی، وہ اس کے گھرآیا کرتا تھا۔ ایک مرتبہ عورت کے ایک پڑوسی نے آدمی کو اس کے گھر آتے دیکھ لیا تو اس پر تہمت لگا دی۔ یہ جھگڑا لے کر وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ تہمت لگانے والے پڑوسی نے کہا کہ اے امیر المؤمنین! یہ شخص میری پڑوسن کے پاس آتا ہے اور مجھے ان کے نکاح کا کوئی علم نہیں ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کا بیان معلوم کیا تو اس نے کہا میں نے اس عورت سے خفیہ طور پر شادی کی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گواہوں کی بابت سوال کیا تو اس نے کہا عورت کے کچھ رشتہ دار اس نکاح کے گواہ ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تہمت لگانے والے پر حد تو جاری نہ کی البتہ ان سے فرمایا کہ نکاح کو اعلانیہ کیا کرو اور شرمگاہوں کو پاکدامن رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17191، ترقيم محمد عوامة 16654)
Hadith No.: 16655 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: كَانَ أَبِي، يَقُولُ: " لَا يَصْلُحُ نِكَاحُ السِّرِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد فرمایا کرتے تھے کہ خفیہ نکاح اچھا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17192، ترقيم محمد عوامة 16655)
Hadith No.: 16656 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُسَيْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، يَقُولُ: " لَيْسَ فِي الْإِسْلَامِ نِكَاحُ السِّرِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ اسلام میں خفیہ نکاح نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17193، ترقيم محمد عوامة 16656)
Hadith No.: 16657 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ: " أَشَرُّ النِّكَاحِ السِّرُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ بدترین نکاح خفیہ نکاح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17194، ترقيم محمد عوامة 16657)