☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الأمة تعتق ولها زوج حر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في الأمة تعتق ولها زوج حر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 16786 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، وَالْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17337، ترقيم محمد عوامة 16786)
Hadith No.: 16787 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " لَهَا خِيَارٌ عَلَى الْحُرِّ؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیا رہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17339، ترقيم محمد عوامة 16787)
Hadith No.: 16788 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " لَيْسَ لَهَا خِيَارٌ مِنَ الْحُرِّ وَلَهَا خِيَارٌ مِنَ الْعَبْدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے البتہ خاوند کے غلام ہونے کی صورت میں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17340، ترقيم محمد عوامة 16788)
Hadith No.: 16789 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا خِيَارَ لِلْأَمَةِ إذَا أُعْتِقَتْ وَزَوْجُهَا حُرٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17341، ترقيم محمد عوامة 16789)
Hadith No.: 16790 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ" كَانَ لَهَا عَبْدٌ فَزَوَّجَتْهُ جَارِيَةً بِكْرًا، فَكَانَتْ تَكْرَهُ زَوْجَهَا وَكَانَتْ تُرِيدُ عِتْقَهَا مَخَافَةَ أَنْ تُعْتِقَ الْوَلِيدَةَ فَتُفَارِقَ زَوْجَهَا، فَأَعْتَقَتِ الْعَبْدَ حَتَّى إذَا أُثْبِتَ الْعَتقُ أَعْتَقَتِ الْوَلِيدَةَ بَعْدَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ صفیہ بنت ابی عبید کا ایک غلام تھا۔ انہوں نے اس کی شادی اپنی ایک باکرہ باندی سے کرادی۔ وہ باندی اپنے خاوند کو پسند نہیں کرتی تھی اور آزاد ہونا چاہتی تھی۔ صفیہ بنت ابی عبید کو اندیشہ تھا کہ اگر انہوں نے باندی کو آزاد کیا تو وہ اپنے خاوند سے علیحدہ ہوجائے گی۔ پس انہوں نے پہلے غلام کو آزاد کردیا اور پھر بعد میں باندی کو آزاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17342، ترقيم محمد عوامة 16790)