حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " لَيْسَ لَهَا خِيَارٌ مِنَ الْحُرِّ وَلَهَا خِيَارٌ مِنَ الْعَبْدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے البتہ خاوند کے غلام ہونے کی صورت میں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17340، ترقيم محمد عوامة 16788)