☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16318 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی صرف ایک باندی سے نکاح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16829، ترقيم محمد عوامة 16318)
حدیث نمبر: 16319 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " يَتَزَوَّجُ الْحُرُّ مِنَ الْإِمَاءِ أَرْبَعَةً" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی چارباندیوں سے نکاح کرسکتا ہے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ صرف دو باندیوں سے نکاح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16831، ترقيم محمد عوامة 16319)
حدیث نمبر: 16320 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا رُوحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " يَتَزَوَّجُ الْحُرُّ أَرْبَعَ إمَاءٍ وَأَرْبَعَ نَصْرَانِيَّاتٍ , وَالْعَبْدُ كَذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی چار باندیوں سے نکاح کرسکتا ہے، چار عیسائی عورتوں سے نکاح کرسکتا ہے۔ غلام کا بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16833، ترقيم محمد عوامة 16320)
حدیث نمبر: 16321 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " إنَّمَا أَحَلَّ اللَّهُ وَاحِدَةً لِمَنْ خَشِيَ الْعنتَ عَلَى نَفْسِهِ وَلَا يَجِدُ طَوْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایک باندی کو اس شخص کے لئے حلال کیا ہے جسے گناہ کا خوف ہو اور و ہ آزاد کا خرچہ برداشت نہ کرسکتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16834، ترقيم محمد عوامة 16321)