☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما ينكح وأفضل ما ينكح عليه؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما ينكح وأفضل ما ينكح عليه؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 17433 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَطَاءٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ قَالَ:" إنَّ الْمَرْأَةَ تُنْكَحُ عَلَى دِينِهَا وَمَالِهَا وَجَمَالِهَا، فَعَلَيْكَ بِذَاتِ دِينٍ ؛ تَرِبَتْ يَدَاكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے اس کے دین، اس کے مال اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔ تمہیں چاہئے کہ لازمی طور پر دین دار عورت سے شادی کرو ورنہ نقصان اٹھاؤگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18032، ترقيم محمد عوامة 17433)
Hadith No.: 17434 Musannaf Ibn Abi Shaibah
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ ، سَعْدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَمَّتِهِ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْمَدَنِيُّ ، قال: أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى إحْدَى خِصَالٍ ثَلَاثٍ: تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى مَالِهَا , عَلَى جَمَالِهَا , تُنْكَحُ عَلَى دِينِهَا , عَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ وَالْخُلُقِ تَرِبَتْ يَمِينُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے تین خصوصیات میں سے کسی ایک کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے: یا تو اس کے مال کی وجہ سے یا خوبصورتی کی وجہ سے یا دین داری کی وجہ سے۔ تمہیں چاہیے کہ شادی کی بنیاد دینداری اور اخلاق کو بناؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18033، ترقيم محمد عوامة 17434)
Hadith No.: 17435 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، رَفَعَهُ، قَالَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى دِينِهَا وَخُلُقِهَا وَمَالِهَا وَجَمَالِهَا , أَيْنَ بِكَ عَنْ ذَاتِ الْخُلُقِ وَالدِّينِ؟ تَرِبَتْ يَمِينُكَ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے اس کے دین، اخلاق، مال یاجمال کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔ تمہیں چاہئے کہ شادی کی بنیاد دینداری اور اخلاق کو بناؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18034، ترقيم محمد عوامة 17435)
Hadith No.: 17436 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، مُجَاهِدٍ ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى مَالِهَا، وَعَلَى حَسَبِهَا، وَعَلَى جَمَالِهَا، وَعَلَى دِينِهَا ؛ فَعَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَمِينُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے مال، خاندان، جمال یا دین کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔ تمہیں چاہئے کہ دینداری کو بنیاد بنا کر نکاح کرو ورنہ نقصان اٹھاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18035، ترقيم محمد عوامة 17436)