☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ} کی تفسیر کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ} کی تفسیر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17729 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي قَوْلِهِ: وَأُحْضِرَتِ الأَنْفُسُ الشُّحَّ سورة النساء آية 128 , قَالَ:" فِي النَّفَقَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد نفقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18349، ترقيم محمد عوامة 17729)
حدیث نمبر: 17730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " نُصِيبُهَا مِنْ نَفْسِهِ وَمِنْ مَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کے مال اور جان سے عورت کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18350، ترقيم محمد عوامة 17730)
حدیث نمبر: 17731 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " النَّفَقَةُ وَالْأَيَّامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد نفقہ اور ایام ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18351، ترقيم محمد عوامة 17731)