حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " نُصِيبُهَا مِنْ نَفْسِهِ وَمِنْ مَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کے مال اور جان سے عورت کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18350، ترقيم محمد عوامة 17730)