حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235 قَوْلُ الرَّجُلِ لِلْمَرْأَةِ:" لَا تَفُوتِينِي بِنَفْسِكِ فَإِنِّي نَاكِحُكِ , هَذَا لَا يَحِلُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد آدمی کا عورت سے یہ کہنا ہے کہ مجھے خود سے محروم نہ کرنا، میں تم سے نکاح کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کہنا حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17717، ترقيم محمد عوامة 17143)