☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في قوله (تعالى): ﴿(ولكن) لا تواعدوهن﴾
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في قوله (تعالى): ﴿(ولكن) لا تواعدوهن﴾
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 17139 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا إِلا أَنْ تَقُولُوا سورة البقرة آية 235، قَالَ:" لَا يَأْخُذُ عَلَيْهَا عَهْدًا وَلَا مِيثَاقًا أَنْ لَا تَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی ہے کہ آدمی عورت سے ایسا عہد و پیمان نہ لے کہ وہ عورت کسی اور سے شادی نہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17713، ترقيم محمد عوامة 17139)
Hadith No.: 17140 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235" يَخْطُبُهَا فِي عِدَّتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس کی عدت میں اسے نکاح کا پیغام نہ بھجوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17714، ترقيم محمد عوامة 17140)
Hadith No.: 17141 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235" يَخْطُبُهَا , قَالَ: يَلْقَى الْوَلِيَّ فَيَذْكُرُ رَغْبَةً وَحِرْصًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ ولی سے مل کر اپنی رغبت اور خواہش کو ظاہر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17715، ترقيم محمد عوامة 17141)
Hadith No.: 17142 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: " لَا يُقَاضِيهَا بِالْعِدَّةِ أَنْ لَا تَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مرد عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی دوسرے سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17716، ترقيم محمد عوامة 17142)
Hadith No.: 17143 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ وَرْقَاءَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235 قَوْلُ الرَّجُلِ لِلْمَرْأَةِ:" لَا تَفُوتِينِي بِنَفْسِكِ فَإِنِّي نَاكِحُكِ , هَذَا لَا يَحِلُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد آدمی کا عورت سے یہ کہنا ہے کہ مجھے خود سے محروم نہ کرنا، میں تم سے نکاح کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کہنا حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17717، ترقيم محمد عوامة 17143)
Hadith No.: 17144 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، وَالْحَسَنِ: " وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235 قَالَا: الزِّنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17718، ترقيم محمد عوامة 17144)
Hadith No.: 17145 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عِمْرَانَ، عَنِ الْحَسَنِ: " وَلَكِنْ لا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا سورة البقرة آية 235 قَالَ: الزِّنَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17719، ترقيم محمد عوامة 17145)
Hadith No.: 17146 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عِمَرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: وَلَكِنْ لَا تُوَاعَدُوهُنَّ سِرًّا قَالَ:
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17720، ترقيم محمد عوامة 17146)
Hadith No.: 17147 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ السُّديِّ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الزِّنَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17721، ترقيم محمد عوامة 17147)
Hadith No.: 17148 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ:" الزِّنَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17722، ترقيم محمد عوامة 17148)
Hadith No.: 17149 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَبِي هِلالٍ، عَنْ حَيَّانَ الْأَعْرَجِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" الزِّنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17723، ترقيم محمد عوامة 17149)
Hadith No.: 17150 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا يُقَاضِيهَا أَنْ لَا تَتَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ آدمی اس عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی اور سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17724، ترقيم محمد عوامة 17150)