حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ:" الزِّنَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17722، ترقيم محمد عوامة 17148)