حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: " لَا يُقَاضِيهَا بِالْعِدَّةِ أَنْ لَا تَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مرد عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی دوسرے سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17716، ترقيم محمد عوامة 17142)