☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17142
حدیث نمبر: 17142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: " لَا يُقَاضِيهَا بِالْعِدَّةِ أَنْ لَا تَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مرد عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی دوسرے سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17716، ترقيم محمد عوامة 17142)
پچھلی حدیث → (17141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17143)