☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 17437 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، سَالِمٍ ، كُرَيْبٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ، قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتنَا، فَإِنَّهُ إنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ ؛ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جانے کا ارادہ کرے تو یہ دعاپڑھے: اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے محفوظ فرما، جو اولاد تو ہمیں عطا کرے اس کو بھی شیطان سے محفوظ فرما۔ یہ دعا پڑھنے کے بعد اگر اللہ نے اولاد دی تو وہ شیطانی اثرات سے محفوظ رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18036، ترقيم محمد عوامة 17437)
Hadith No.: 17438 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَأَبُو ذَرٍّ ، وَحُذَيْفَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَى أَبِي أُسَيْدٍ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ وَأَنَا مَمْلُوكٌ فَدَعَوْتُ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيهِمُ ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَأَبُو ذَرٍّ ، وَحُذَيْفَةُ ، قَالَ: وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، قَالَ: فَذَهَبَ أَبُو ذَرٍّ لِيَتَقَدَّمَ، فَقَالُوا: إلَيْكَ! قَالَ: أَوَ كَذَلِكَ؟ قَالُوا: نَعَمْ , قَالَ: فَتَقَدَّمْتُ إلَيْهِمْ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوكٌ وَعَلَّمُونِي، فَقَالُوا: " إذَا أُدْخِلَ عَلَيْكَ أَهْلُكَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلِ اللَّهَ تَعَالَى مِنْ خَيْرِ مَا دَخَلَ عَلَيْكَ وَتَعَوَّذْ بِهِ مِنْ شَرِّهِ ثُمَّ شَأْنَكَ وَشَأْنَ أَهْلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسید کے مولیٰ حضرت ابو سعید کہتے ہیں کہ جب میں نے شادی کی تو میں غلام تھا۔ میں نے نبی 5 کے صحابہ کی ایک جماعت کی دعوت کی۔ ان میں حضرت ابن مسعود، حضرت ابو ذر اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ م بھی تھے۔ جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت ابوذر رضی اللہ عنہاگے ہونے لگے تو ساتھیوں نے ان سے فرمایا آپ آگے بڑھیں اور مجھے نماز پڑھانے کو کہا۔ میں غلام تھا پھر بھی میں نے نماز پڑھائی۔ پھر انہوں نے مجھ سے فرمایا جب تم اپنی بیوی کے پاس جاؤ تو دو رکعت نماز پڑھو، پھر اللہ تعالیٰ سے خیر مانگو اور شر سے پناہ چاہو۔ پھر اپنی بیوی کے ساتھ مصروف ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18037، ترقيم محمد عوامة 17438)
Hadith No.: 17439 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ ابْنِ أَخِي عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، كَانَ إِذَا غَشِيَ أَهْلَهُ فَأَنْزَلَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ لِلشَّيْطَانِ فِيمَا رَزَقْتنَا نَصِيبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب اپنی اہلیہ کے ساتھ مباشرت فرماتے تو یہ دعا پڑھتے: اے اللہ! جو اولاد تو ہمیں عطا کرے شیطان کو اس پر تسلط نہ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18038، ترقيم محمد عوامة 17439)
Hadith No.: 17440 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى 8101، قَالَتْ: " كَانَتْ لَا تُزَفُّ بِالْمَدِينَةِ جَارِيَةٌ إلَى زَوْجِهَا حَتَّى يُمَرَّ بِهَا فِي الْمَسْجِدِ فَتُصَلِّيَ فِيهِ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَالَ: أُرَاهُ، قَالَ: رَكْعَتَيْنِ، وَحَتَّى يُمَرَّ بِهَا عَلَى أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَدْعُونَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام موسیٰ فرماتی ہیں کہ مدینہ میں جب کسی لڑکی کو رخصت کیا جاتا تو پہلے اس کو مسجد میں لاکر دو رکعت نماز پڑھائی جاتی اور نبی پاک 5 کی ازواج کے پاس لائی جاتی تاکہ وہ اس کے لئے دعا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18039، ترقيم محمد عوامة 17440)
Hadith No.: 17441 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عَبْدِ اللَّهِ يُقَالُ لَهُ أَبُو جَرِيرٍ، فَقَالَ: إنِّي تَزَوَّجْتُ جَارِيَةً شَابَّةً، وَإِنِّي أَخَافُ أَنْ تَفْرَكَنِي، قَالَ: فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ :" إنَّ الْإِلْفَ مِنَ اللَّهِ وَالْفَرْكَ مِنَ الشَّيْطَانِ , يُرِيدُ أَنْ يُكَرِّهَ إلَيْكُمْ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ , فَإِذَا أَتَتْكَ فَمُرْهَا أَنْ تُصَلِّيَ وَرَاءَكَ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ابوجریر نامی ایک صاحب حضرت عبد اللہ کے پاس آئے اور انہوں نے عرض کیا کہ میں نے ایک جوان لڑکی سے شادی کی ہے اور مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں وہ مجھ سے بیزار نہ ہوجائے۔ حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ محبت اللہ طرف سے ہے اور نفرت شیطان کی طرف سے ہے۔ شیطان چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ چیز کو تمہارے لئے ناپسندیدہ بنادے۔ جب وہ تمہارے پاس آئے تو اسے حکم دو کہ وہ تمہارے پیچھے دو رکعات نما زپڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18040، ترقيم محمد عوامة 17441)