☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 16545 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " يَتَزَوَّجُ وَلَا يَتَسَرَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ غلام شادی کرسکتا ہے مالی تصرفات نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17075، ترقيم محمد عوامة 16545)
حدیث نمبر: 16546 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ" كَانَ يُحِبُّ أَنْ يُزَوِّجَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ غلام کی شادی کرائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17076، ترقيم محمد عوامة 16546)
حدیث نمبر: 16547 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، عَنْ ذَلِكَ , قَالَ: " لَمْ أَسْمَعِ اللَّهَ يَقُولُ: إِلا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ سورة المؤمنون آية 6
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں سنا {إلاَّ عَلَی أَزْوَاجِہِمْ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُمْ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17077، ترقيم محمد عوامة 16547)
حدیث نمبر: 16548 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أنهما: " كَرِهَا أَنْ يَتَسَرَّى وَإِنْ أَذِنَ لَهُ مَوْلَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو ناپسند قرار دیا کہ غلام مالی معاملات کرے خواہ آقا نے اجازت دے دی ہو پھر بھی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17078، ترقيم محمد عوامة 16548)
حدیث نمبر: 16549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَتَسَرَّى الْعَبْدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے تھے کہ غلام مالی تصرفات کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17079، ترقيم محمد عوامة 16549)