☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17925 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ الْمَكِّيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْأَمَةَ وَقَعَ عَلَيْهَا وَلَمْ يَسْتَبْرِئْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18565، ترقيم محمد عوامة 17925)
حدیث نمبر: 17926 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" إِذَا تَزَوَّجَهَا ؛ لَمْ يَسْتَبْرِئهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18566، ترقيم محمد عوامة 17926)
حدیث نمبر: 17927 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْأَمَةَ تَزَوُّجًا ؛ لَمْ يَسْتَبْرِئْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18567، ترقيم محمد عوامة 17927)