حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" إِذَا تَزَوَّجَهَا ؛ لَمْ يَسْتَبْرِئهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18566، ترقيم محمد عوامة 17926)