☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العزل والرخصة فيه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← في العزل والرخصة فيه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 23
Page 1 of 2
Hadith No.: 16839 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عزل کیا کرتے تھے اور قرآن نازل ہورہا تھا یعنی اس کی ممانعت نہیں آئی۔ (! عزل سے مراد جماع کے دوران انزال کے وقت آلہ تناسل کو شرمگاہ سے باہر نکال کر انزال کرنا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17398، ترقيم محمد عوامة 16839)
Hadith No.: 16840 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ زَيْدًا،" كَانَ يَعْزِلُ عَنْ جَارِيَةٍ لَهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خارجہ بن زید فرماتے ہیں کہ حضرت زید اپنی ایک باندی سے عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17399، ترقيم محمد عوامة 16840)
Hadith No.: 16841 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ زَيْدًا، وَسَعْدًا:" كَانَا يَعْزِلَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید اور حضرت سعد عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17400، ترقيم محمد عوامة 16841)
Hadith No.: 16842 Musannaf Ibn Abi Shaibah
رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ إسْمَاعِيلَ الشَّيْبَانِيِّ، أَنَّهُ حَلَفَ عَلَى امْرَأَةِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، فَأَخْبَرَتْهُ أَنَّهُ" كَانَ يَعْزِلُ أَوْ يَعْزِلُ مِنْ قُرُوحٍ بِهَا كَيْ لَا يَغْتَسِلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت اسماعیل شیبانی کا نکاح حضرت رافع بن خدیج کی بیوی سے ہوا۔ انہوں نے اسماعیل شیبانی کو بتایا کہ رافع بن خدیج عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17401، ترقيم محمد عوامة 16842)
Hadith No.: 16843 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ سورة البقرة آية 223، قَالَ:" مَنْ شَاءَ أَنْ يَعْزِلَ فَلْيَعْزِلْ وَمَنْ شَاءَ أَنْ لَا يَعْزِلَ فَلَا يَعْزِلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو عزل کرنا چاہے کرلے اور جو نہ کرنا چاہے نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17402، ترقيم محمد عوامة 16843)
Hadith No.: 16844 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، أَنَّ خَبَّابًا" كَانَ يَعْزِلُ عَنْ سَرَارِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عباد فرماتے ہیں کہ حضرت خباب اپنی باندیوں سے عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17403، ترقيم محمد عوامة 16844)
Hadith No.: 16845 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَحْيَى ، سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَحْيَى ، بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ سَعْدٍ، يَعني عَامِرًا، أَنَّ سَعْدًا ، " كَانَ يَعْزِلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17404، ترقيم محمد عوامة 16845)
Hadith No.: 16846 Musannaf Ibn Abi Shaibah
زَيْدًا ، وَأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الْعَزْلِ: اخْتَلَفَ فِيهِ أَصْحَابُ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ:" فَكَانَ زَيْدًا ، وَأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ يَعْزِلَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عزل کے بارے میں صحابہ کرام کا اختلاف ہے۔ حضرت زید اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17405، ترقيم محمد عوامة 16846)
Hadith No.: 16847 Musannaf Ibn Abi Shaibah
زَيْدًا ، وَسَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ زَيْدًا ، وَسَعْدًا " كَانَا يَعْزِلَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید اور حضرت سعد عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17406، ترقيم محمد عوامة 16847)
Hadith No.: 16848 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَفْلَحَ، قَالَ:" نَكَحْتُ أُمَّ وَلَدِ أَبِي أَيُّوبَ، فَأَخْبَرَتْنِي أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ كَانَ يَعْزِلُ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی ام ولد باندی سے شادی کی۔ اس نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوایوب عزل کیا کرتے تھے۔ اور مجھے حضرت زید بن ثابت کی ام ولد باندی نے بھی بتایا کہ وہ بھی عزل کیا کرتے تھے۔ حضرت سالم عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد اپنی ام ولد باندیوں سے عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17407، ترقيم محمد عوامة 16848)
Hadith No.: 16849 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" كَانَتِ الْأَنْصَارُ لَا يَرَوْنَ بَأْسًا بِالْعَزْلِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ انصار صحابہ عزل کرنے میں کوئی برائی نہ سمجھتے تھے اور حضرت زید، حضرت ابو ایوب اور حضرت ابی اس کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17410، ترقيم محمد عوامة 16849)
Hadith No.: 16850 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنّ" عَلْقَمَةَ، وَأَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ كَانُوا يَعْزِلُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17412، ترقيم محمد عوامة 16850)
Hadith No.: 16851 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، أَنَّهُ" كَانَ يَعْزِلُ وَيَتَأَوَّلُ هَذِهِ الْآيَةَ: وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ سورة الأعراف آية 172"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین عزل کرتے تھے اور اس آیت کو دلیل کے طور پر پیش فرماتے { وَإِذْ أَخَذَ رَبُّک مِنْ بَنِی آدَمَ مِنْ ظُہُورِہِمْ ذُرِّیَّاتِہِمْ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17413، ترقيم محمد عوامة 16851)
Hadith No.: 16852 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ:" سَمِعْتُ امْرَأَةً، تَقُولُ: كَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يَعْزِلُ عني"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمران نے ایک خاتون سے نقل کیا ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17414، ترقيم محمد عوامة 16852)
Hadith No.: 16853 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدٍ:" سُئِلَ عَنِ الْعَزْلِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا , وَقَالَ: هُوَ حَرْثُكَ إنْ شِئْتَ أَعْطَشْتَهُ , وَإِنْ شِئْتَ سَقَيْتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید عزل میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے کہ وہ تمہاری کھیتی ہے چاہو تو پیاسا رکھو اور چاہو توسیراب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17415، ترقيم محمد عوامة 16853)
Hadith No.: 16854 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِعِكْرِمَةَ أَخْبِرْنِي أَعْزِلُ عَنْ جَارِيَةٍ لِي؟ قَالَ:" هُوَ حَرْثُكَ فَإِنْ شِئْتَ فَأَعْطِشْهُ , وَإِنْ شِئْتَ فَأَرْوِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعود بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی باندی سے عزل کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری کھیتی ہے چاہو تو پیاسا رکھو اور چاہو توسیراب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17416، ترقيم محمد عوامة 16854)
Hadith No.: 16855 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مَعْقِلٍ،" عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي وَمِنْكَ، سَعْدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان سراج فرماتے ہیں کہ میں نے ابن معقل سے عزل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ عمل تو مجھ سے اور تجھ سے بہتر یعنی حضرت سعد نے بھی کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17417، ترقيم محمد عوامة 16855)
Hadith No.: 16856 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، الْحَسَنِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ فَلَا نُنْهَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم عزل کرتے اور قرآن نازل ہوتا تھا لیکن ہمیں اس سے منع نہیں کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17418، ترقيم محمد عوامة 16856)
Hadith No.: 16857 Musannaf Ibn Abi Shaibah
لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ سُرِّيَّةٍ لِعُمَرَ " أَنَّهُ كَانَ يَعْزِلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر کی ایک باندی روایت کرتی ہیں کہ وہ عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17419، ترقيم محمد عوامة 16857)
Hadith No.: 16858 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: " ابْنَتِي هَذِهِ الَّتِي فِي الْخِدْرِ مِنَ الْعَزْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری یہ بیٹی جو جوان ہو کر پردے میں بیٹھی ہے، عزل کرنے کے باوجود پیدا ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17420، ترقيم محمد عوامة 16858)