حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ السَّرَّاجِ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ مَعْقِلٍ،" عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: قَدْ فَعَلَ ذَلِكَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي وَمِنْكَ، سَعْدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان سراج فرماتے ہیں کہ میں نے ابن معقل سے عزل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ عمل تو مجھ سے اور تجھ سے بہتر یعنی حضرت سعد نے بھی کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17417، ترقيم محمد عوامة 16855)