حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" كَانَتِ الْأَنْصَارُ لَا يَرَوْنَ بَأْسًا بِالْعَزْلِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ انصار صحابہ عزل کرنے میں کوئی برائی نہ سمجھتے تھے اور حضرت زید، حضرت ابو ایوب اور حضرت ابی اس کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17410، ترقيم محمد عوامة 16849)