☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17947 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، يَزِيدُ النَّحْوِيُّ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ النَّحْوِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إذَا قَدِمَ مِنْ مَغَازِيهِ قَبَّلَ فَاطِمَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 جب کسی غزوہ سے واپس آتے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو پیار کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18588، ترقيم محمد عوامة 17947)
حدیث نمبر: 17948 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ رَأْسَ عَائِشَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سر پر پیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18589، ترقيم محمد عوامة 17948)
حدیث نمبر: 17949 مصنف ابن ابی شیبہ
خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ : اسْتَشَارَ أُخْتَهُ فِي شَيْءٍ، فَأَشَارَتْ، فَقَبَّلَ رَأْسَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے کسی چیز کے بارے میں اپنی بہن سے مشورہ طلب کیا، انہوں نے اچھا مشورہ دیا تو انہوں نے اپنی بہن کے سر پر پیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18590، ترقيم محمد عوامة 17949)