حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَهُوَ قَوْلُ قَتَادَةَ: إذَا أُحْصِنَّ قَالَ:" إذَا أَحْصَنَتْهُنَّ الْبُعُولَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں حضرت قتادہ رحمہ اللہ کا قول ذکر کرتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ شادی کے ذریعہ پاک ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18505، ترقيم محمد عوامة 17869)